Site icon روزنامہ کشمیر لنک

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Exit mobile version