کسی کی خواہش پرمارجن کا تعین نہیں کیا جئیگا: حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ایس او سمیت متعدد کمپنیوں کے پیٹرول پمپس کھلے ہیں۔ کسی فرد کی خواہش کے مطابق مارجن کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
حماد اظہر نے کہا کہ ڈیلرز کو بھی چاہئے کہ ہڑتال نہ کریں اور عوام کا خیال رکھیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز سے پچھلے تین ہفتوں سے بات چیت چل رہی ہے۔ ڈیلرز مارجن بڑھانے کی سمری ای سی سی کو بھجوا دی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے چند روز میں ای سی سی ڈیلرز مارجن طے کر دے گی۔
حماد اظہر کے مطابق مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے مارجن تجویز کر دیا ہے۔ اگلے چند روز میں ای سی سی ڈیلرز مارجن طے کر دے گی۔