Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ہندوستان وادی میں انسانیت سوز مظالم ڈھارہا ہے: سردارعتیق

ہندوستان وادی میں انسانیت سوز مظالم ڈھارہا ہے: سردارعتیق

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوںتین کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کو بدترین ریاستی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ علاقے میں جاری خونریزی پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو فوری نوٹس لینا چاہیے ۔

بین الاقوامی برادری کی بے حسی کی وجہ سے ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھارہا ہے۔ مردو خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا جارہا ہے نوجوانوں کو ہدف بنا جعلی مقابلوں میں شہید کیا جارہا ہے۔ اصل میں کشمیریوں کو مسلمان ہونے کی سزاد ی جارہی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزمجاہد منزل میں ملنے والے وفودراجہ مدنثارخان،سردار سلیم چغتائی،راجہ جاوید اور سہیل عباسی ودیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوںتین کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کو بدترین ریاستی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ علاقے میں جاری خونریزی پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو فوری نوٹس لینا چاہیے ۔

بین الاقوامی برادری کی بے حسی کی وجہ سے ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھارہا ہے۔ مردو خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا جارہا ہے نوجوانوں کو ہدف بنا جعلی مقابلوں میں شہید کیا جارہا ہے۔ اصل میں کشمیریوں کو مسلمان ہونے کی سزاد ی جارہی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزمجاہد منزل میں ملنے والے وفودراجہ محمدنثارخان،سردار سلیم چغتائی،راجہ جاوید اور سہیل عباسی ودیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Exit mobile version