لاہورہائیکورٹ نے ایک ہفتے کےلیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا. مووجودہ صورتحال میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز اور نجی دفاتر بند کرنا پڑ سکتے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کی ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑ سکتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ایک ہفتے کے لیے سکول ،پرائیویٹ آفسز بند کرنا پڑ سکتے ہیں ۔لاہور کی حدود میں اسموگ بہت پھیلی ہوئی ہے۔
ڈائریکٹر پی ڈی ایم نے عدالے میں بیان دیا کہ کچھ دنوں سے اسموگ میں بہتری آئی ہے۔عدالت ایک ہفتے کی مہلت دے آئندہ سماعت پر اسموگ میں مزید بہتری آ گی۔
ان کا کہنا تھا کہ موٹر وے پولیس کو انٹر چینج ٹول ٹیکس کے حصول کے لیے لمبی گاڑیوں کی قطاریں بنانے سے متعلق مناسب حکم دیا جائے ۔ عدالت نے لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریفک میں بہتری پر تعریف بھی کی