پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی۔
سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں میں سب سےآگےہے۔
Total vaccinations carried out now exceed 15 crores. Punjab leads the way in provinces with 68% of eligible population having recieved atleast 1 dose. KP at 57%, Sind at 51% and Balochistan at 38%. Balochistan ,has done a great job in December and sharply increased vaccinations
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 27, 2021
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 57،سندھ میں51،بلوچستان میں 38فیصدآبادی کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔
ٹویَٹ میں اعدادو شمار بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان نےدسمبرمیں اچھاکام کیا،ویکسی نیشن میں تیزی سےاضافہ ہواہے۔