Site icon روزنامہ کشمیر لنک

انصاف و قانون کی حکمرانی سے قومیں ترقی کرتی ہیں: وزیر اعظم

انصاف

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کی بہترین شخصیت تھے جبکہ انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نےاخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔

Exit mobile version