Site icon روزنامہ کشمیر لنک

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے: فواد چودھری

آغاز

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان عظیم ملک ہے۔ ہمیں ذمہ داریوں کا احساس کرنے کی ضرورت ہے۔پارلیمان میں فساد سے عام آدمی کی نظرمیں سیاستدانوں کا وقارکم ہوتا ہے۔

Exit mobile version