بھارت کے شہر ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد ہلاک اور15زخمی ہو گئے۔
آگ 20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر لگی۔ عمارت میں لگی جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔
3کی حالت تشویشناک ہے ،آگ پر 12 فائر انجنز کی مدد سے قابو پالیا گیا۔ ممبئی کے میئر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمارت میں موجود تمام افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔