Site icon روزنامہ کشمیر لنک

فیصل واوڈا نااہلی کوئی بڑی بات نہیں: فوادچودھری

فیصل واوڈا

توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چودھری پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ جہاں ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نااہلی کا فیصلہ کوئی بڑی بات نہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلوں کا پہلے ہی سے پتہ ہوتا ہے، فیصل واوڈا نااہلی فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ چھوٹے موٹے چوہیں دوڑیں گے تو شور تو مچے گا، طوفان کہیں نہیں آیا۔

Exit mobile version