Site icon روزنامہ کشمیر لنک

سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں

سندھ کے عوام

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے تحریک انصاف کے سند ھ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ توئٹر پر انہوں نے ٹویٹ کیا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت ہے اور پاکستان کی تحریک اور بانیان سندھ سے اٹھے تھے

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ علاقائی جماعتوں کو مسترد کر کے وفاق کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں۔

Exit mobile version