Site icon روزنامہ کشمیر لنک

شریف،زرداری خاندان کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے

فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شریف،زرداری خاندان کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک اور تاریخ ۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

Exit mobile version