پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن بورڈشہبازشریف نے کہاہے کہ آئینہ دکھانے پرعمران خان میڈیا کیخلاف ہوگئے۔
ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہاکہ عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ سمجھ میں آتا ہے۔ عمران خان نے اپنے جھوٹ،فریب اورکردارکشی کی سیاست کوٹربو چارج کرنے کے لئے استعمال کیا ہے۔
IK's unrestrained anger for the media is understandable. He has used it to turbocharge his politics of lies, deceit & character assassination. When the same media is showing him the mirror, he has turned against it. It is how the fascists behave & want everything to fall in line.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 1, 2022
شہبازشریف نے مزید کہا کہ جب وہی میڈیا عمران خان کوآئینہ دکھا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف ہوگئے ہیں۔ یہ فسطائی شخص کا طرز عمل ہے جوہرچیز تہس نہس کرنا چاہتا ہے۔