وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ڈی چوک جلسے سے قبل اپوزیشن کو پیغام دیا کہ امر بالمعروف جلسہ، تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں۔
کراچی اور گلگت بلتستان سے فاصلے تاریخی #امربالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے رواں دواں ہیں، گلگت بلتستان سے 20 کلومیٹر لمبا جلوس جلسے میں شرکت کیلئے آرہا ہے۔۔۔۔تیاری پکڑو چوہوں اب ٹانگیں نہ کانپیں https://t.co/btd2v1uQPQ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 26, 2022
انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی، گلگت بلتستان سے قافلے تاریخی امر بالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے رواں دواں ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ گلگت بلتستان سے 20 کلومیٹر لمبا جلوس جلسے میں شرکت کیلئے آرہا ہے ۔