پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا۔
انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف کونکال کرعمران کومسلط کرنا سازش تھی جسکی جڑیں پانامہ مڈل ایسٹ اور مغرب تک پھیلی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا۔
جھوٹے سازشی عمران کاحال
کھسیانا بِلاکھمبا نوچے جیسا ھےنوازشریف کونکال کرعمران کومسلط کرنا سازش تھا جسکی جڑیں پانامہ مڈل ایسٹ اور مغرب تک پھیلی تھیں
تبدیلی کے نام پرعمران مافیانےقومی اداروں کو تباہ کیا،آئین نظام ِعدل اورمعیشت کوبلڈوزکیا
جوکرز کی حکمرانی پرعدم اعتماد لازم تھا— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) March 30, 2022
آئین، نظام عدل اورمعیشت کوبلڈوزکیا، جو کرزکی حکمرانی پرعدم اعتماد لازم تھا۔