Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ایم کیو ایم کا فیصلہ یا انا للہ و انا الیہ راجعون: ڈاکٹر فاروق ستار

ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے اس فیصلے پر انا للہ و انا الیہ راجعون کہ سکتا ہوں۔

کراچی ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس ٹولے نے ایم کیو ایم کی سیا ست کو ختم کر دیا ہے ہمیشہ کیتا رہا ہوں کی تھوڑے بہت نظریات بچا کی رکھا کرو۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ اگر ساتھ چھوڑنا ہے تو کسی وزارت کا بوجھ لیں ہی نہ اور تحریک انصاف کے پاس تو سیاسی بصیرت ہے ہی نہیں۔

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کا کہنا تھا کہ مجھے ایم کیو ایم کے ساتھیوں پر بے حد افسوس ہو رہا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم کو ختم ہی کرنے کی ٹھان لی ہے۔

Exit mobile version