Site icon روزنامہ کشمیر لنک

چوہدری محمدیٰسین کی جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں ضمانت منظور

جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کیس

صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمدیٰسین کی جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں ضمانت منظور۔

عدالت نے تین لاکھ روپے کے مچلکے داخل کروانے کی ہدایت کر دی۔ چوہدری محمد یٰسین کی جانب سے معروف قانون دان سردار گلفراز خالق عدالت میں پیش ہوئئے عدالت نے سماعت کے بعد چوہدری محمد یٰسین کی ضمانت منظور کر لی۔

Exit mobile version