پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہونے پر پی ٹی سی ایل کا بیان

پاکستان

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے انٹرنیٹ کی سب میرین کبیل کٹنے پر بیان جاری کردیا۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیبل کٹنے پر متبادل بینڈوڈتھ کا بندوبست کیا ہے اور مزید پڑھیں

ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

ایک سالہ

TweetShareSharePin0 Sharesروم: ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والدین کی جانب سے اپنے ایک سالہ بچے کو بحیرہ روم جانے والی مہاجرین کی کشتی میں سوار کیا مزید پڑھیں

ریاض گجرکےخلاف طاہر کھوکھر کی رٹ پر سماعت 27 دسمبر تک ملتوی

طاہر

TweetShareSharePin0 Sharesسابق وزیر سیاحت طاہر کھوکھر کی ڈپٹی سپیکر ریاض گجر کی نا اہلی کے لیے دائررٹ پر سماعت 27دسمبرتک ملتوی۔ الیکشن ٹربیونل نے فریقین کو 27دسمبر کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج راجہ طارق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا

خیبر

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مسترد کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں

میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں: کیپٹن (ر) صفدر

میں

TweetShareSharePin0 Sharesکیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ میں تو 30سال سے اپنی شادی کے گانے گا رہا ہوں۔ عمران خان آج کل کون سا گانا گا رہے ہیں یہ بھی بتا دیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم مزید پڑھیں

2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے: ڈبلیو ایچ او

2022

TweetShareSharePin0 Sharesسربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈیوٹی پر شادی کی پیشکش قبول کیوں کی؟ خاتون فوجی گرفتار

ڈیوٹی

TweetShareSharePin0 Sharesافریقی ملک نائجیریا میں ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے والی خاتون فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فوج کے ط کہا کہ خاتون نے وردی میں ایسے تعلقات قائم کر کے فوجی قواعد و ضوابط مزید پڑھیں

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار

انقرہ

TweetShareSharePin0 Sharesانقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے شرح سود میں اضافے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ کروں گا جو دین کہے گا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد کشمیرکا6ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانےکاحکم

سپریم کورٹ

TweetShareSharePin0 Sharesسپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کو6 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں جسٹس خواجہ نسیم احمد ، جسٹس رضا علی خان اور جسٹس یونس مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج مظفرآباد: تقریری مقابلہ کےشرکاء میں انعامات تقسیم

کیڈٹ

TweetShareSharePin0 Sharesکیڈٹ کالج مظفرآباد ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔ چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کوالٹی آف ایجوکیشن پر فوکس کرنا چاہیے۔ کیڈٹ کالج مظفرآباد ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔ مزید پڑھیں