TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی حکومت کو جتنے بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑے اس سے پہلے کبھی کسی حکومت کو اتنا خسارہ نہیں ملا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
زمرہ:
نیشنل گیمز کے گولڈ میڈلسٹ بہن بھائی
TweetShareSharePin0 Sharesنیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔قومی گیمز میں ویٹ مزید پڑھیں
پرانے وزراء گھر جائیں گے، وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں نوازشریف کی صحت، ای سی ایل سے نام نکالنے مزید پڑھیں
نوجوان نے اپنی سالگرہ کے روز اسکول میں فائرنگ کردی، 2 طلبہ ہلاک
TweetShareSharePin0 Sharesامریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک نوجوان نے اپنی سالگرہ کے روز اسکول میں فائرنگ کردی جس سے 2 طلبہ ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلیفورنیا میں شمالی لاس اینجلس میں واقع ایک اسکول میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری مسترد، حکومت اور اپوزیشن سے نئے نام طلب
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت کی جانب سے مقرر کیے گئے ارکان کی تقرری کا فیصلہ مسترد ہو گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں
جرائم کی عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کیخلاف مظالم کی تحقیقات کی منظوری دیدی
TweetShareSharePin0 Sharesجرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی) نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی مکمل تحقیقات کی منظوری دیدی۔آئی سی سی کے ججز نے گزشتہ روز میانمار میں 2017 میں مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے مزید پڑھیں
2000 سے 2015 کےدوران 3 کروڑ سے زائد افراد خط غربت سے نکل گئے
TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان میں 2000ء سے 2015ء تک غربت میں واضح کمی ہوئی اور ملک میں 4 کروڑ 14 لاکھ افراد میں سے 3 کروڑ 38 لاکھ افراد خط غربت سے نکل گئے۔2000ء سے 2015ء کے دوران غربت کو کم کرنے مزید پڑھیں
’ٹماٹر کوئی ضروری نہیں‘، وفاقی وزیر نے عوام کو متبادل مشورہ دے دیا
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو متبادل مشورہ دے دیا۔وفاقی وزیر محبوب سلطان نے ٹماٹر مہنگے ہونے پر عوام کو مشورہ دیتے ہووئے کہا کہ ٹماٹر مہنگا ہے تو استعمال نہ مزید پڑھیں
دماغ کی رگیں 80 فیصد بند، نوازشریف کی حالت انتہائی تشویشناک
TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیراعظم کی حالت انتہائی تشویشناک قرار دے دی۔نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کے دماغ کو خون سپلائی کرنے والی مزید پڑھیں
نواز شریف کا عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر بیرون ملک نا جانے کا اصولی فیصلہ
TweetShareSharePin0 Sharesسابق وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر عدالت سے ریلیف نہ ملا تو وہ علاج کے لیے ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔نواز شریف کی حالت کے مد نظر خاندان اور لیگل ٹیم نے سر جوڑ مزید پڑھیں