TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
زمرہ:
70 سال سے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شخص پولیس کی پکڑ میں
TweetShareSharePin0 Sharesلائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنا جرم ہونے کے ساتھ اپنی اور دوسروں کی زندگی کیلئے خطرے کا باعث بھی ہے۔ اکثر افراد بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہیں لیکن وہ جلد ہی ٹریفک پولیس کے ہاتھ لگ ہی جاتے مزید پڑھیں
کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں
TweetShareSharePin0 Sharesنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا پازیٹیو شخص سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران پرواز رابطے مزید پڑھیں
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کامران اکمل کا قرنطینہ مکمل
TweetShareSharePin0 Sharesپشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کامران اکمل کا قرنطینہ مکمل ہوگیا۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کامران اکمل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے جس کے بعد دونوں کرکٹرز نے قرنطینہ اختیار کیا تھا۔ اب مزید پڑھیں
شعیب ملک فوٹو شوٹ میں مجھ سے ٹپس لیتے تھے: عائشہ عمر
TweetShareSharePin0 Sharesمعروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک ان سے فوٹو شوٹ کی ٹپس لیا کرتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جشنِ کرکٹ’ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مزید پڑھیں
ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز مزید پڑھیں
عالمی ایوارڈ یافتہ سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے
TweetShareSharePin0 Sharesکئی اہم سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دینے والے سابق سینئر بیورو کریٹ تسنیم صدیقی انتقال کر گئے۔ اہلخانہ نے سابق سینئر بیوروکریٹ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تسنیم صدیقی کی عمر 82 برس تھی۔ مزید پڑھیں
پب جی گیم پر پابندی لگانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
TweetShareSharePin0 Sharesلاہور ہائیکورٹ میں آن لائن گیم پب جی کی بندش کےلیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جاں کی بازی ہار گئے
TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان میں عالمی وبا کورونا کے شتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اورباعث گز 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق مزید پڑھیں
‘پاوں بچا کر چلتی ہوں، کہیں چنار کے پتے پر نہ پڑ جائے’
TweetShareSharePin0 Sharesتحریر: الوبہ ریاض چنار کا درخت سب سے زیادہ کشمیر میں پایا جاتا ہے جسکی وجہ سے چنار کے پتے کو کشمیر کی پہچان بھی مانا جاتا ہے۔ اپنے وطن سے دور، چناروں کے سائے سے دور، انجان شہر مزید پڑھیں