’پاکستان نے مسائل کے باوجود 40 سال افغان مہاجرین کیلیے دروازے کھلے رکھے‘

TweetShareSharePin0 Sharesاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے پاکستان نے اندرونی مسائل کے باوجود 40 سال تک افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔اسلام آباد میں افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی ٹھکانے نہیں: وزیراعظم

TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے پاکستان میں دہشت گردوں کے اب کوئی ٹھکانے نہیں ہیں۔اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا افغانستان کے عوام امن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کردیا: فردوس عاشق

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سول سروسز میں اصلاحات لانےکا وعدہ پورا کر دیا اور سول سروسز میں اصلاحات روشن مستقبل کے لیے اہم سنگ میل مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین میں ہلاکتیں 1700 سے تجاوز، کیسز کی تعداد 70 ہزار سے بھی بڑھ گئی

TweetShareSharePin0 Sharesچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کے روز کورونا مزید پڑھیں

کیماڑی میں گیس اخراج سے ہلاکتیں 5 ہو گئیں

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی:کیماڑی میں گیس کے اخراج سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ روز کیماڑی میں پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد کی حالت غیر ہو گئی تھی، تمام مزید پڑھیں

شوہر کیلیے تعویذ لینے آنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔کراچی کی رہائشی مریم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے پنجاب سے تعویذ لینے آئی لیکن خود مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کبڈی ٹیم کو مبارکباد

TweetShareSharePin0 Sharesآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان کبڈی ٹیم نے ورلڈکپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستان نے بھارتی ٹیم مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

TweetShareSharePin0 Sharesآڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا (کے پی کے) میں 4 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 4 ارب روپے سے زائد کی مزید پڑھیں

فکر نہ کریں، بھارت کشمیر کا مسئلہ حل کرلے گا

TweetShareSharePin0 Sharesکشمیر سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا امریکی سنیٹر کو جواب مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی رہنماؤں کے خدشات کے تناظر میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی کے ڈیلرز کیخلاف کارروائی، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کردیا

TweetShareSharePin0 Sharesحکومت کی جانب سے چینی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن پر شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ حکومتی اقدامات سے شوگر سپلائی متاثر ہوئی تو ذمہ دار ایسوسی ایشن نہیں ہوگی۔دو روز قبل روز لاہور میں پولیس نے مزید پڑھیں