مظفر آباد،باغ ،راولاکوٹ ،کوٹلی ،میرپور(کشمیرلنک نیوز) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کر آزاد کشمیر میں شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال ،مظفرآباد،میرپور ،راولاکوٹ اور دیگر شہریوں میں عوام کا جم غفیر سڑکوں پر نکل آیا،پہیہ جام ہڑتال ، طلباء،سول سوسائٹی،وکلاء ،خواتین سیاسی مزید پڑھیں