آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال

مظفر آباد،باغ ،راولاکوٹ ،کوٹلی ،میرپور(کشمیرلنک نیوز) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کر آزاد کشمیر میں شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال ،مظفرآباد،میرپور ،راولاکوٹ اور دیگر شہریوں میں عوام کا جم غفیر سڑکوں پر نکل آیا،پہیہ جام ہڑتال ، طلباء،سول سوسائٹی،وکلاء ،خواتین سیاسی و سماجی سمیت ہر مکتبہ فکر کی ریلیوں میں شرکت ،عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات منظور نہ ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان ،ہڑتال کے دوران شہروں میں میڈیکل سٹور ،سبزی اور بیکری کی دکانیں کھلی رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں