سابق ایم کیوایم رہنما عمران فاروق کی بیوہ، بچے کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

TweetShareSharePin0 Sharesلندن: ایم کیو ایم کے سابق رہنما عمران فاروق کی بیوہ اور بچےکسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ایم کیو ایم کے سابق مرکزی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق اور ان کے 2 بیٹے عالی شان مزید پڑھیں

سکھر: کوئنز روڈ سے لاپتا 6 بچوں میں سے ایک کی لاش دریا کنارے سے برآمد

TweetShareSharePin0 Sharesسکھر:کوئنز روڈ سے لاپتا ہونے والے 6 بچوں میں سے ایک کی لاش لاڑکانہ سے مل گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئنز روڈ سے لاپتا ہونے والے بچے دریا میں نہانے کے دوران ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے ڈوبے جس مزید پڑھیں

وزیراعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے: بلاول

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ افسوس، وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن پھٹ گئی

TweetShareSharePin0 Sharesدھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی لائن بیک پریشر کے باعث پھٹنے سے شہر کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق دھابیجی پمپنگ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا حصہ بننے کے بعد سابق فاٹا میں پہلی بار الیکشن کیلئے پولنگ

TweetShareSharePin0 Sharesخیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک مزید پڑھیں

گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ پھسل گیا

TweetShareSharePin0 Sharesگلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ کچے پر پھسل گیا۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت پہنچنے والی پرواز پرواز پی کے 605 لینڈنگ کے دوران گلگت ائیر پورٹ پر کچے پر پھسل مزید پڑھیں

لاہور میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری، بجلی کا نظام درہم برہم

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہر بھر میں بجلی کی ترسیل کا نظام درہم برہم ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع جب کہ بجلی کی مزید پڑھیں

لندن میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا

TweetShareSharePin0 Sharesلندن کے گریٹ اورمونڈ اسپتال میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سرجڑی دو بہنوں کو طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کیا گیا جس کے بعد وہ اب تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی ہدایت پر پی پی اراکین اسمبلی سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

TweetShareSharePin0 Sharesآئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کی سیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار مزید پڑھیں

سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: وزیراعظم

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اٹلی کے سابق صدر کا مافیا کے مزید پڑھیں