سٹنگ کی استعداد کار بڑھنے کرونا متاثرین کی اصل تعداد سامنے آتی چلی جائے گی، وزیر خارجہ

TweetShareSharePin0 Sharesکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو گا ا ،پاکستان ایک غریب ملک ہے، مستقل لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، تمام عوامل کو پیش نظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب یا تبدیل کرتے رہنا ہو گا، زیادہ مزید پڑھیں

سلام آباد( )کشمیر جرنلسٹس فورم مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر بدنام زمانہ قانون کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کرتا ہے۔

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد( )کشمیر جرنلسٹس فورم مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر بدنام زمانہ قانون کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کرتا ہے۔کشمیر میں 8 ماہ کے لاک ڈائون، اخبارات کی بندش، انٹرنیٹ کی معطلی جیسے تمام ہتھکنڈے استعمال مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

TweetShareSharePin0 Sharesعلاقے میں معلومات روکنے کے لیے موبائل فون پر انٹرنیٹ کی سہولت بند کردی گئی چاروں نوجوان مسلح جھڑپ کے دوران مارے گئے ہیں، بھارتی فوج کا دعویٰ سری نگر (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضـہ کشمیر میں کوروناوائرس سے صورتحال تشویشنا ک ہونے لگی

TweetShareSharePin0 Sharesکورونا وائرس کے مزید 12مثبت کیسز،تعداد380ہوگئی شمالی کشمیر کے بعدجنوبی کشمیر میں بھی کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ 68افراد کا قرنطینہ مکمل ،گھروں کو روانہ سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں کورونا وائرس سے صورتحال تشویشنا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی کامطلب نہیں کہ چیلنج ختم ہوگیا:فردوس

TweetShareSharePin0 Sharesاشیائے ضروریہ کی فراہمی اور دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے تمام شہریوں کو حقوق وفرائض میں توازن پیداکرنا ہوگا،حکومت اکیلے جنگ نہیں جیت سکتی اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی مزید پڑھیں

کوروناپرکنٹرول،ضرورت پڑنے پرترقیاتی بجٹ ہیلتھ ایمرجنسی کیلئے مختص کردینگے،میراکبر

TweetShareSharePin0 Sharesلاک ڈائون سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاتخصیص مددیقینی بنائی جائے گی باغ میں ایک ماہ کیلئے خوراک،2ہفتوں کیلئے ادویات،5وینٹی لیٹر،500افراکوقرنطینہ کرنے کی سہولیات موجودہیں،اجلاس سے خطاب باغ (وقائع نگار)وزیر جنگلات آزاد مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ میںملوث عناصر کیخلاف قانون کا اطلاق یقینی بنایا جا ئیگا، وفاقی وزیر فخر امام سے گفتگو

TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم سے حفیظ شیخ، میاں اسلم،ثانیہ نشترودیگرکی ملاقاتیں،آئی ایم ایف ریلیف،احساس پروگرام و دیگرامورپرغور اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گندم و دیگر اشیائے خوردونوش کی سمگلنگ کی موثر روک تھام کے لئے پرعزم مزید پڑھیں

چڑہوئی،دفعہ 144کی خلاف ورزی پر5ملازمین کیخلاف انکوائری

TweetShareSharePin0 Sharesکوروناسے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرکونظراندازکرکے تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈکی گئی تھیں چڑہوئی(تحصیل رپورٹر)چند روز پہلے تحصیل چڑہوئی کے مختلف سرکاری محکموں کے 5ملازمین کی جانب سے دفعہ 144کی خلاف ورزی اور پکنک منا کر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ مزید پڑھیں

پاکستان: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 336 کیسز، سات ہلاک

TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تین سو 36 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد پانچ ہزار 374 ہوگئی ہے۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات پر سپریم کورٹ برہم

TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اٹھائے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے تاہم عدالتی حکم نامے میں وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں