TweetShareSharePin0 Sharesکورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار، ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ ہوئے۔ امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے، مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی خبریں
برطانیہ میں خونخوار گلہری نے48 گھنٹوں میں18 لوگوں کو کاٹ لیا
TweetShareSharePin0 Sharesبرطانیہ میں خونخوار گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18 لوگوں کو کاٹ لیا، شہری خوف سے گھروں میں رہنے کے لیے مجبور ہر گئے۔ ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ کے ایک چھوٹے قصبے میں گزشتہ ہفتے گلہری نے کئی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے خانہ جنگی کاخدشہ ظاہر کر دیا
TweetShareSharePin0 Sharesنئی دہلی: بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے رویے پر خانہ جنگی کا انتباہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مزید پڑھیں
اومیکرون کے بڑھتے کیسز کےباعث نئی دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ
TweetShareSharePin0 Sharesنئی دہلی: بھارت میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بھی اومیکرون نے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں اور اس وقت بھارت مزید پڑھیں
فاشسٹ ہندوتوا بھارت کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنےابھرکرآ رہا
TweetShareSharePin0 Sharesصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بھارت کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے ابھر کر آرہا ہے ،اس سےپہلے کہ دیر ہو جائے، دنیا کو بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہنا مزید پڑھیں
حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرخواتین کا سفر ممنوع
TweetShareSharePin0 Sharesافغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قريبی رشتہ دارمرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا۔ افغان حکومت کی جانب سے جاری کردی ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ طویل سفر کرنے مزید پڑھیں
اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ
TweetShareSharePin0 Sharesبھارتی ریاست اترپردیش میں بھی اومی کرون کے کیسز سامنے آنے پر نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کورونا کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز سامنے آنے پر نائٹ کرفیو سمیت مزید پڑھیں
افغانستان میں بڑھتے بحران کوروکنےکے لیے اقدامات کرنا ہوں گے
TweetShareSharePin0 Sharesآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے الوداعی ملاقات کی ہے،سپہ سالار نے افغانستان میں بڑھتے انسانی بحران کو روکنے کےلیے مخلصانہ کوششوں اور امن ومفاہمت کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔ آئی مزید پڑھیں
طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد افغانستان میں پہلا میوزک شو
TweetShareSharePin0 Sharesافغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد ٹی وی پر پہلا میوزک شو براہ راست نشر کیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے تعلق رکھنے والی افغان صحافی یلدا حاکم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا کے ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت
TweetShareSharePin0 Sharesامریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کے روز کورونا کے نئے ویرینٹ مزید پڑھیں