TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: کورونا وائرس کے پیشِ نظر امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروسز معطل کر دیں۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سفارتخانےاور قونصل خانوں کی تمام ویزا اپائنٹمنٹس آج سےمعطل کردی گئی ہیں۔امریکی سفارتخانے کے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی خبریں
بھارت میں ہندو گائے کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے لگے
TweetShareSharePin0 Sharesنئی دہلی:بھارت میں ہندو مذہب کے پیروکار گائے کو مقدس جانور قرار دیتے ہوئے اس کے پیشاب کو بہت سی جسمانی بیماریوں کے لیے موثر علاج قرار دیتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈی پرآنے والی خبروں میں بتایا مزید پڑھیں
ایپل نے چین میں کورونا وائرس کے باعث تمام بند اسٹورز کھول دیئے
TweetShareSharePin0 Sharesمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بند کئے گئے تمام 42 اسٹورز کھول دیئے۔چین ایپل کمپنی کی تیسری سب سے بڑی مارکیٹ ہے جہاں کمپنی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی مزید پڑھیں
امریکا کا میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار
TweetShareSharePin0 Sharesامریکا نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی قومی احتساب بیورو (نیب) کے ہاتھوں گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ برائےجنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز نے اپنے مزید پڑھیں
اٹلی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی، مزید 250 ہلاک
TweetShareSharePin0 Sharesاٹلی میں کورونا وائرس کے باعث مزید 250 افراد ہلاک ہوگئے اور مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی۔اٹلی میں کوروناوائرس کےمزید2 ہزار 547 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس کے زیر علاج مزید پڑھیں
کورونا وائرس کا خوف: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ برس تک ملتوی
TweetShareSharePin0 Sharesکورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ میں رواں سال مئی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی کردیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال مئی میں برطانیہ کی 118 کونسلز، لندن اسمبلی اور 7 ریجنل مزید پڑھیں
ایران میں کورونا سے بچاؤ کیلئے شراب پینے والے 44 افراد ہلاک
TweetShareSharePin0 Sharesایران میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد اس غلط اطلاع پر شراب پی کہ اس طرح وہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا
TweetShareSharePin0 Sharesریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد مزید پڑھیں
کورونا وائرس ایک عالم گیر وباء بننے کے قریب ہے: عالمی ادارہ صحت
TweetShareSharePin0 Sharesعالمی ادارہ صحت نے چین سے متعدد ممالک میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے متعلق خبردار کیا ہے کہ یہ ایک عالم گیر وباء بننے کے قریب ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس میں اموات کی شرح مزید پڑھیں
اٹلی کے آرمی چیف بھی کورونا وائرس میں مبتلا
TweetShareSharePin0 Sharesاٹلی کے چیف آف آرمی اسٹاف سیلواتور فرینہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد مزید پڑھیں