پیرس: فرانس میں پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل امریکہ کے جیک سوک نے نام کر لیا۔ انہوں نے سربیا کے فلپ رجینووک کو شکست دی۔ پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکہ کے جیک سوک اور سربیا کے فلپ مد مقابل ہوئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ امریکی کھلاڑی کو دلچسپ کھیل کے بعد پہلے سیٹ میں 5-7سے شکست ہوئی۔ جیک سوک نے ہمت نہ ہاری اور زبردست کم بیک کر کے اگلا سیٹ6-4 سے جیت لیا۔ تیسرے سیٹ میں بھی انہوں نے با آسانی 1-6 سے فتح سمیٹ کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments