ماہرہ خان آنے والی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ایک نئے انداز میں دکھائی دیں گی۔رومانوی کردار کرنے والی اداکارہ غصے میں بھی نظر آئیں گی۔ فلم ’’ ورنہ‘‘ اداکارہ ماہرہ خان کے کریئر میں ایک اور سنگ میل ثابت ہو گی۔ شعیب منصور کی ہدایات میں بنی فلم’’ورنہ‘‘ سنجیدہ موضوع پر مبنی ہے لیکن اس سنجیدہ موضوع کو فلم کی موسیقی رومانوی رنگ دیتی ہے۔ فلم بول سے انڈسٹری میں آنے والی ماہرہ اس فلم میں ایک مختلف کردار میں نظر آئیں گی۔وہ غصے میں مار پیٹ کرتے بھی دکھائی دیں گی۔ فلم 17نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments