شرارتی بھالو پیڈنگٹن ایک بار پھر لندن میں2014کی فلم کے سیکوئل پیڈنگٹن ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 10 نومبر کو برطانیہ میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بھالو پیڈنگٹن 3برس بعد پھر لندن پہنچ گیا اور ونڈسر گارڈن میں براون فیملی کے ساتھ رہنے لگا۔ وہ اپنی شرارتوں سے علاقے میں مقبول ہو گیا اور چھوٹے موٹے کام کر کے اپنی گزر اوقات کرنے لگا لیکن ایک کتاب کی چوری کی وارت کے شبے میں پکڑا گیا اور اسے جیل کی ہوا کھانی پڑی۔پیڈنگٹن ٹو میں ہیو گرانٹ نے ایک اداکار کا کردار ادا کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments