امریکی باکس آفس پر تھور ریگنا روک نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔اے بیڈ موم کرسمس بھی بزنس کی دوڑ میں چھائی رہی۔ امریکی باکس آفس پر تھور سیریز کی تیسری فلم “ریگنا روک” نے تہلکہ مچا دیا اور ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر بارہ کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائی کر لی۔ کامیڈی پر مبنی فلم ’’اے بیڈ موم کرسمس ‘‘ ایک کروڑ سات لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ خوف اور دہشت کے موضوع پر بننے والی فلم سیریز سا سیریز کی نئی فلم’’جگ سا‘‘ 67 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب رہی۔ بزنس کی دوڑ میں ہیلووین پر بنی فلم ’’بو ٹو‘‘ اور’’جیواسٹارم‘‘ بھی میدان میں موجود ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments