اسلام آباد…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کرپشن بے نقاب کرنے اور لوٹی ہوئی رقم چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے ججوں پر حملے کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججوںپر کھلے عام تنقید کرنے پر نوازشریف کو شرمسار ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ججوں نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments