دبئی: دبئی الجمیرا میں واقع چڑیا گھر بند کردیاگیا۔ چڑیاگھر گزشتہ50سال سے دبئی کے رہائشیوں کے علاوہ سیاحوں کو خدمات پیش کرتا رہا ہے۔ اس میں 600سے زیادہ انواع واقسام کے جانور موجود تھے۔ دبئی کا نیا چڑیا گھر سفاری دبئی میں کھولا جائے گا۔ الامارات الیوم کے مطابق آخری دن میں انتظامیہ نے الوداعی وزٹ کے لئے چڑیا گھر کے دروازے کھول دیئے اور طلبہ سمیت خاندانوں کو شرکت کی دعوت دی۔ چڑیا گھر آنے والے لوگوں نے اپنی یادیں مخصوص دیوار پر تحریر کیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments