ڈھاکا :بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آل راونڈر پرفارمنس دے کر بوم بوم انٹری دیدی۔شاہد خان آفریدی نے ڈھاکا ڈائنا مائٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے سلہٹ سکسرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پہلے 12رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔سلہٹ سکسرز 9 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بناسکی جس کے تعاقب میں شاہد آفریدی نے کھل کر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھائے اور صرف 17 گیندوں پر 37رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 5 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔آفریدی کی آل راونڈ پرفارمنس کی بدولت ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے میچ 8وکٹ سے جیت لیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments