منیلا…. وزیر اعظم نریندر مودی نے منیلا کے قریب لاس بانوس میں واقع بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔ یہ انسٹی ٹیوٹ اناج اور دھان کے بیج کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اس انسٹی ٹیوٹ میں ہندوستانی بھی کام کررہے ہیں جو دیگر شعبوں میں تحقیق و ترقی کیلئے اپنا تعاون فراہم کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments