زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت ملے گی، جنھیں حکومتی ایجنسیوں نے اجازت دی ہوگی، جبکہ موجودہ صورتحال میں یہ ممکن نہیں۔شہر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے، موگابے کے حامی اخبار نے صدر اور دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر جاری کی ہے۔اپوزیشن رہنما مورگن تصو نگری نے ہرارے لوٹنے پر موگابے سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments