بین الاقوامی فارمیٹ پر مبنی شو ٹیڈ ٹاکس انڈیا میں پروفیشنل شعبوں سے تعلق رکھنے والے مقررین 18 منٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ شو میں100 سامعین موجود ہوں گے۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی میزبانی میں ٹی وی شو ٹیڈ ٹاکس انڈیا: نئی سوچ 10 دسمبر سے آن ایئر کیا جائے گا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کے ٹی وی شو کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شو کی ابتدائی طور پر 7 اقساط عکسبند کر لی گئی ہیں۔ اگر شو کے حوالے سے لوگوں کا رد عمل مثبت رہا تو مزید اقساط عکسبند کی جائیں گی اور اگر ردعمل اچھا نہ رہا تو شو کی صرف 7 اقساط ہی آن ایئر کی جائیں گی جس کے بعد سیزن 2 کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments