مکہ مکرمہ …. گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور انکے نائب شہزادہ عبداللہ بن بندر پیر 20نومبر کو حرمین ایکسپریس ٹرین کا تجرباتی سفر کرینگے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کےا کہ ٹرین مکہ اور جدہ کا تجرباتی سفر کریگی۔اس موقع پر جدہ ساحل سمندر کے نئے منصوبے جے ڈبلیو کا بھی افتتاح کیا جائیگا جبکہ نائب گورنر مکہ نئے انٹرنیشنل کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیں گے جس کا افتتاح رمضان المبارک میں ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments