اسلام آباد…سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے پھر انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق زرداری نے کہا کہ نواز شریف کو صرف اپنی ذات کے لئے میثاق جمہوریت یاد آتا ہے۔ موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔ان سے ملنا یا ہاتھ ملانا خارج از امکان ہے۔ دریں اثناءپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے جب جب ہاتھ ملایا تب تب انہوں نے دھو کہ دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات چو ہدری منظور سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ آج ناانصافی کی باتیں کرنے والے نواز شریف نے پی سی او ججوں کو تحفظ دیا۔ افتخار چوہدری کی محبت میں میثاق جمہوریت توڑ دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments