ہندوستان کی سماجی تنظیموں کی جانب سے بالی وڈ کی نئی فلم ‘ ‘ پدماوتی کی ریلیز مشکل میں پڑجانے پر جہاں بالی وڈ انڈسٹری سے منسلک حلقوں میں ‘ پدماوتی کا مسئلہ زیر بحث ہے وہیں بالی وڈ انڈسٹری کے مشہور خان ہیروز خاصے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔بالی وڈ کے دونوں مشہور اداکار عامر خان اور شاہ رخ خان کی جانب سے فلم کے خلاف احتجاج اور دیپیکا پڈوکون اور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے پر شدید اظہارمذمت کیا ہے۔عامر خان اور شاہ رخ خان نے دیپیکا پڈوکون کو فون کرکے احتجاج کی مذمت کی اور کی جانب سے فلم کو مکمل سپورٹ دینے کے لئے کہا۔ دیپیکاکی حمایت اور ہمدردی کے اظہار پردونوں خانز کو بھی تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔اس سے پہلے فلم کی ریلیز موخر کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments