ریاض ….معروف سعودی مبلغِ اسلام شیخ ڈاکٹر عائض القرنی نے تمام شوہروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں۔ ایسا کرنے سے شوہر کی شکست نہیں بلکہ جیت ہوگی۔ انہوں نے یہ مشورہ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر جاری کردہ وڈیو میں دیا ہے جسے ہزاروں افرا د دیکھ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہی نہیں علامہ الجوزی اور شیخ علی الطنطاوی جیسی شخصیات بھی اپنی بیویوں کے آگے سرتسلیم خم کئے ہوئے تھے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ طلاق کے بیشتر مسائل لایعنی ہوتے ہیں۔ اگر مرد شکست قبول کرلیں تو طلاق کی نوبت نہ آئے اور وہی فاتح ہونگے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments