اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔حالیہ دنوں میں کئی اداکاروں کے بچوں نے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کیا ہے۔سارہ علی خان،جھانوی کپور کے بعد اس فہرست میں اننیا پانڈے کا نام بھی شامل ہونے والا ہے۔خبر ہے کہ اننیا ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘‘سے بالی وڈ ڈبیوکریں گی۔حال ہی میں فلم کا پہلا پوسٹر جاری ہواہے۔بتایا جاتا ہے کہ فلم میں ٹائیگر شروف کے ساتھ چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے کا نام فائنل ہواہے۔ سوشل میڈیا پر اننیا کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر وہ فلم سازوں کی پہلی پسند بنتی جارہی ہیں۔ایسی خبریں ہیں کہ فلم کیلئے کئی نام سامنے ہیں لیکن ایسالگتا ہے کہ اننیا نے اس میں بازی مارلی ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments