ریاض…. مشہور امریکی صحافی تھامس فریڈمین نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیساتھ ریاض کے قصر العوجا میں مفصل انٹرویو کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ فی الوقت مشرق وسطیٰ میں سب سے اہم اصلاحات سعودی عرب میں ہورہی ہیں۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اصلاحات اوپر کے طبقے سے نیچے کے طبقے کی جانب نافذ کررہے ہیں۔ وہ اپنے یہاں اعتدال پسند اسلامی نمونے کی بحالی کیلئے کوشا ں ہیں۔ امریکی صحافی نے اعتراف کیا کہ مملکت میں جاری اصلاحات نہ صرف یہ کہ سعودی عرب کا منظر نامہ یکسر تبدیل کردینگی بلکہ دنیا بھر میں اسلام کا تصور بھی بدل ڈالیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص اصلاحات مہم کا ساتھ نہیں دیگا وہ احمق ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments