لندن: چیمپئنز فٹبال لیگ میں کیلنڈر ایئر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ بنانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کو خوبصورت انعام مل گیا۔ اسٹار فٹبالر کے کلب رئیل میڈرڈ نے لگثری اسپورٹس کار انہیں تحفے میں دے دی ہے۔ا سٹار فٹبالر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18 گول کرنے کا ریکارڈ بنانے پر ملا۔ رونالڈو نے یہ ریکارڈ چند روز قبل ایپول نکوسیا کیخلاف 2 گولز کر کے حاصل کیاتھا۔ اس میچ میں رئیل میڈرڈنے ایپول نکوسیا کو صفر کے مقابلے میں6گول سے ہرا دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments