بیجنگ…چین کے مشرقی شہر ننگبو کی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ قریبی عمارتیں گرگئیں۔دھماکے کی وجوہ معلوم نہیں ہوسکیں۔ تحقیقات کی جارہی ہیں۔ چینی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یہ گیس دھماکہ نہیں تھا تاہم اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا۔ دھماکہ اسقدر شدید تھا کہ عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا ۔واضح رہے کہ ننگبو میںبین الاقوامی شپنگ پورٹ بھی ہے۔ یہ شہر آٹو مینوفیکچرنگ کے حوا لے سے بھی اہم ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments