پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ دوسرے ممالک میں انسداد کرپشن قوانین کاسختی سے اطلاق ہوتاہے اور کرپشن میں ملوث افراد کو اپنے احتساب اور سوشل بائیکاٹ کا ڈر ہوتا ہے ۔اس کے برعکس پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments