' سورما' کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ‘ سومار’ کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔معروف بالی وڈ فلمی تجزیہ کار تارن آدرش نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر فلم ‘ سورما’ کا پوسٹر جاری کیا۔ فلم میں مرکزی کردار اداکار دلجیت دوسانجھے معروف ہندوستانی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔قبل ازیں تارن نے دلجیت کی سندیپ کے روپ کی جھلک پیش کی تھی۔ فلم سورما’ میں دلجیت دوسانجھے کےساتھ اداکارہ تاپسی پنو کام کررہی ہیں۔یہ فلم اگلے برس سینما کی زینت بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں