امریکی صدر نے برطانوی گروپ کی مسلمان مخالف تین ویڈیوز ری ٹوئٹ کی ہیں جبکہ برطانیہ کی حزب اختلاف اور رہنماوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عمل کی مذمت کی ہے۔ لیبر پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ سے لندن کے دورےکی دعوت واپس لی جائے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی انتہائی دائیں بازوں کے گروپ کی لیڈر فرانسین کے تین مسلم مخالف ویڈیوز ٹوئٹر پر ری ٹوئٹ کیں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے، لیبر پارٹی کے لیڈر اور دیگر رہنماﺅں نے ٹرمپ کے ویڈیو ری ٹوئٹ کرنے کی مذمت کی ہے جبکہ جریمی کاربائن اور دیگر رہنماوں نے مطالبہ کیاکہ ٹرمپ سے برطانوی دورے کی دعوت واپس لی جائے۔ فرانسین برطانوی انتہائی دائیں بازوں کے گروپ کی رہنما ہیں اور متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments