ملک بھر میں کل عیدمیلادالنبیؓ مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا ئیگی ۔حضرت محمدؓ کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے اور ان کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوﺅں کو اجاگر کرنے کیلئے خصوصی پروگرام تیارکئے گئے ہیں۔اس پرمسرت اورمبارک دن کے موقع پر تمام سرکاری ونجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔بازاروں اور تجارتی مراکزسمیت تمام شہروں کی گلیوں اوربازاروں کو بھی رنگ برنگی روشنیوں اوربینرز سے سجایا گیا ہے جن پر عید میلادالنبیؓ کے بارے میں مقدس کلمات تحریر کئے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments