سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے مسلم لیگ (ن) وادی گریس کے بزرگ رہنماء حبیب اللہ بٹ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی وفات سے وادی ء گریس نیلم میں بڑا خلاء پیدا ہو گیا ہے وہ علاقے کی زینت اور ہر دل عزیز شخصیت کے مالک تھے۔اُنکی مسُلم لیگ (ن)کے لیئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ میں اپنے بہترین دوست سے محروم ہو گیا ہوں۔ اُنہوں نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دُعا کی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments