لاہور: پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے جب کہ بلوچستان میں اب تک پارلیمانی کمیٹی کا قیام عمل میں نہیں آسکا ہے۔پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے پہلے سابق چیف سیکریٹری ناصر کھوسہ کےنام پر اتفاق کیا گیا تاہم چیئرمین تحریک انصاف نے بعد میں یہ نام واپس لے لیا جس پر شدید تنقید کی گئی۔تحریک انصاف نے بعد میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے جو نام پیش کیے اس پر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید اور فواد چوہدری آمنے سامنے آگئے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments